نویڈ گوڈیل



نوید گوڈیل صاحب ایک تجربہ کا ر کاروباری آدشخصیت ہیں جنہوں نے بہت سی صنعتوں کی بنیاد رکھی۔ الشہیر کارپوریشن کی ابتدا سے ہی آپ اس کے بورڈ کے ڈائریکٹر ہیں ۔ الشہیر کے علاوہ آپ یونیورسل پیکیجنگ کمپنی لیمیٹڈ، انٹرنیشنل پیکیجنگ فلمز (پرائیویٹ) لیمیٹڈ، فورٹینتھ سٹریٹ پزا کمپنی (پرائیویٹ) لیمیٹڈ اور نافٹ کارپوریشن کے چیف ایگزیکیٹو کے طور پر بھی فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ یونیورسل کارٹن انڈسٹریز ایل ایل سی متحدہ عرب امارات اور ڈیزل ایف زیڈسی او (Dazzle FZCO) دبئی کے بھی ڈائریکٹر ہیں۔ آپ نے اپنی گریجوایشن پریسٹن یونیورسٹی کراچی سے مکمل کی ۔