Menu
خوش آمدید

پاکستان کےصفِ اول کے گوشت برآمد کرنےوالے اور ریٹیلر

الشہیر فوڈز پاکستان میں صفِ اول کےگوشت برآمد کرنےوالوں میں سےایک ہیں، اس کمپنی کی خصوصیات میں گھاس پر پلنے والے جانوروں کے گوشت یعنی بیف اور مٹن کی مشرق وسطیٰ میں برآمد کرنا اور گوشت کے تسلسل کو عمل میں رکھنا ہے۔


خوش آمدید

ایکسپورٹ پرفارمنس ایوارڈ

الشہیر فوڈز کو حال ہی میں FPCCI(فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز) کی جانب سے اُن کی 38ویں تقسیمِ ایوارڈ کی تقریب میں فریش اور فروزن گوشت کی کیٹیگری میں بہترین برآمداتی کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔