Menu

گوشت کی پراسیسنگ

گوشت کی پراسیسنگ

ہم گوشت پراسیسنگ کی سہولت حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس سے فروزن اور فوری پکانے والی مصنوعات کی تیاری میں مدد ملے گی۔ یہ مصنوعات لمبی شیلف لائف کے قابل ہونگی اور ریٹیل شاپس کی چین اور پورے ملک میں سُپر مارکیٹوں کو سپلائی کی جائیں گی۔ اس سےمتعلق مزید تفصیل جلد اپ لوڈ کر دی جائےگی۔