Menu

سرمایہ کاروں سےتعلقات

ہماری مالی کارکردگی پر نگرانی

سرمایہ کاروں سےتعلقات

ہم اپنے شئیر ہولڈرز کو اپنی کمپنی کی شفاف اور آسان معلومات فراہم کرتے ہیں اور ہمارا عہد ہے کہ ہم ان سے کارپوریٹ گورننس اور عمدہ سرمایہ کاری تعلقات استوار کریں گے۔ ہم اپنے سرمایہ کاروں کو ہماری اسٹریٹجیک سمت اور مالیاتی کارکردگی کے حوالےسے متعلقہ اور بر وقت معلومات کےساتھ اپ ٹو ڈیت رکھنے کو یقینی بنانےکے اقدامات کو یقینی بنانےکا آغاز کر دیا ہے

بک بلڈنگ

18,750,000 عمومی شیئرز پر مشتمل ایک پورشن کیلئے بُک کیجیئے
(کُل شیئرز کاجاری کردہ ( %75 جس کی فلور کی قیمت PKR43.00/-
فی شیئر ہے ۔ (بشمول پریمیم PKR33.00فی شیئر)

فلور کی قیمت PKR43.00/- فی شئیر
(بشمول پریمیم PKR33.00فی حصص)
فلور قیمت PKR 340.00فی شئیر
بولی کی قیمت : 10 جون 2015 سے 11 جون 2015 ۔ بشمول دونوں ایام۔ صبح 9 سے شام 5 بجے تک۔

پیشکش کی دستاویزات

ابتدائی امکانات
بولی کے لئے ہدایات
بولی کے فارم
بولی فارم ڈپلیکیٹ
بولی کے نظر ثانی فارم
•اضافی ادائیگی کے فارم

NTN نمبر

4023113-5

کمپنی رجسٹریشن نمبر

CUIN 0080397

شیئررجسٹرار

سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
CDCہاؤس، 99- B, SMCHS ، شاہراہِ فیصل ، کراچی

کمپنی کی حیثیت

لمیٹڈ کمپنی

لیگل ایڈوائزر

مسز صدیقی اور رضا
آفس نمبر 505، کانٹنےنٹل ٹریڈ سینٹر، بلاک نمبر 8 کلفٹن، کراچی ۔

کمپنی کے آڈیٹرز

ارنسٹ اینڈ ینگ فورڈ رہوڈس سدات حیدر
چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
712، 7THفلور، پروگریسو پلازہ ، بیمئونٹ روڈ، کراچی، پاکستان۔

COMPANY’S OWN COMPLAINT HANDLING INFORMATION

DISCLAIMER: “In case your complaint has not been properly redressed by us, you may lodge your complaint with Securities and Exchange Commission of Pakistan (the SECP). However please note that SECP will entertain only those complaints which were at first directly requested to be redressed by the company and the company has failed to redress the same. Further, the complaints that are not relevant to SECP’s regulatory domain/competence shall not be entertained by the SECP.”

SCEP