Menu

اداروں کو فروخت

اپنے ادارہ جاتی گاہکوں کے لئے اعلی معیار کے گوشت کی فراہمی

اداروں کو فروخت

ہماری اداروں کو فروخت کا ڈویژن اپنے صارفین کو بلک کے آرڈر مناسب داموں میں گوشت فراہم کر رہا ہے۔ ان صارفین میں ملٹی نیشنل کارپوریشنز اور ہسپتال شامل ہیں جو نامور ریسٹورنٹس چلا رہے ہیں اور ایک دکان سےاپنی گوشت کی خریداری کا حل تلاش کر تے ہیں