Menu

چکن پراسیسنگ

چکن کی عمل کاری

چکن پراسیسنگ

ملک میں مرغی کا گوشت پروٹین حاصل کرنےکا ایک بڑا زریعہ ہے۔ یہ سستا ہوتا ہے اور بڑے پیمانے پر موجود اور پروان چڑھ رہا ہے اور سالانہ 12 فی صد ریٹ کے حساب سے اسکا ٹرن آور 700 بلین روپے ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ ہیچری کی مکمل مصنوعات کے ساتھ مکمل طور پر ایک بڑی پولٹری انٹرپرائزز بنائیں۔ جس کےلئے جدید طرز کا آٹو میڈڈ چکن پراسیسنگ پلانٹ لگایا جائگااور گوشت کو پراسیس کر کے اپنی ریٹیل دکانوں، فروزن گوشت ماڈرن ٹریڈ کوڈسٹریبیوٹ کیا جائے۔