Menu

ہمارے فارمز

پاکستان کے سب سے پہلے بڑے پیمانے پر گوشت پیاز اور ٹماٹر, فارم

الشہیر کےفارمز کمپنی کی منصوبہ بندی عمودی طور پر اس کی سپلائی کی چین کو دیکھتے ہوئے کمپنی کا لازمی حصہ ہے۔ ہمارا نصب العین ہے کہ پاکستان میں گوشت حاصل کرنے کی غرض سےجدید طرز کےفارم بنائیں جائیں جن سےسالانہ 4000 جانور حاصل ہو سکیں۔

ہمارے فارمز

ہمارے جانوروں کی افزائش نسل کے فارموں سےگوشت کی مصنوعات کے لئے عمدہ جانور حاصل ہونگے۔ مویشیوں کی خریداری مویشیوں کے تاجر یا براہ راست کسانوں سے کی جائے گی۔ ہم پاکستان کےپہلے جانوروں کی افزائش نسل فارموں کی ریاست بننے کےخواہاں ہیں ۔ تجربہ کار ملازمین اور ٹیکنالوجی کی مدد سےہر سال 4000 جانوروں کی پیداوار حاصل کی جا سکےگی۔
ایک بار جب جانور صحت مند اور جوان ہو جائے تو اُسے ذبح ہونے کےلئے زبح خانے میں بھیجا جائے گا۔ تا کہ وہ تیاری کے مراحل سے گزر کر مقامی اور برامدی مارکیٹ میں فروخت ہو سکیں۔
یہ توقع کی جاتی ہے چراگاہوں کے ساتھ الشہیر مناسب سائز کے گوشت کی پیداوار میں جانوروں کی کمی دور کرنے کے قابل ہو جائےگا۔ چراگاہوں کے لئے مقامی برادری کو روزگار کے مواقعے دئے جائیں گے ساتھ ہی علاقوں کے کسانوں کے مویشیوں اور کھلی منڈیوں میں فروخت ہونے والے مویشیوں کو بہتر قیمتوں کی پیشکش کی جائے گی اور اس طرح زیادہ سے زیادہ خریداروں کو رسائی حاصل ہو گی۔ دوسری طرف الشہیر مقامی کسانوں سے اپنےچراگاہوں کےلئے مکئی، چاول اور دیگر خوراک کو لینے کا زریعہ بھی بن جائے گا