Menu

مجموعی جائزہ

مجموعی جائزہ

ہماری کمپنی نےمقامی منڈیوں میں بے حد ترقی کی ہے اور اپنے برانڈز متعارف کروائےجن میں میٹ ون اور خاص میٹ شامل ہیں۔ یہ دونوں برانڈز ہمارے مستعد ، شائشتہ اور دوستانہ اسٹاف کی محنت سے اعلیٰ برامدی معیار پر فروخت ہو رہے ہیں۔ ہماری خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ مصنوعات کو ابلاغ کی خصوصی توجہ حاصل ہوئی اور بہت مثبت فیڈبیک حاصل ہوا۔ ہمارے ریٹیل کےصارف گوشت کی تیاری کے پورے عمل کی پیروی کر سکتے ہیں اور خریدتے وقت گوشت کے معیار کی تسلی کر سکتے ہیں . اس سیکشن میں ہمارے مقامی برانڈز کے بارے میں مزید جانیں. اگر آپ ادارہ فروخت میں دلچسپی رکھتے ہیں تو، براہ کرم مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں.