Menu

عزازات اور ستائش

الشہیر فوڈز نے بہت سےایوارڈز اور تسلیمات حاصل کیں جو برآمدات کی مارکیٹ میں ہماری کامیاب کارکردگی کی ضمانت ہیں۔

عزازات اور ستائش

awards
ہمارے حاصل کردہ ایوارڈز کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
ISO9001:22000, 1SO9001: 2000 اور HACCP برائے پروڈکشن ، کوالٹی، معیار اور اسٹینڈرڈ
بیسٹ ایکسپورٹ پرفارمنس ایوارڈ برائے سال 2009 ، 2010 ،2012 اور 2013جو کہ تازہ اور فروزن گوشت کے لئے FPCCI (فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی جانب سےدیے گئے۔
URSکی جانب سےسیف فوڈ 2009 اور سیف فوڈ 2010 کے ایوارڈز مصنوعات میں معیار اور غذائیت کی وجہ سے دیا گیا۔ اس ایوارڈ کو حاصل کرنےکے بعد الشہیر اعلیٰ فوڈ میںو فیکچرز میں یونیلیور اور نیسلے کی فہرست میں شامل ہو گیا۔
بیسٹ ایجینئرنگ ایوارڈ برائے سال 2009، EXHIBITOR (PVT) LTD کی جانب سے۔
BEST EMERGING BRAND OF THE YEAR 2009 کا ایوارڈ دیا گیا۔
اس وقت الشہیر دبئی او ر سعودی عرب سمیت خطے میں سب سےزیادہ مارکیٹس میں گوشت برآمد کرنےکا میونسپلٹی لائسنس رکھتی ہے۔