Menu

منڈیاں

سب سے بڑی علاقائی مارکیٹوں میں سے کچھ کو گوشت کی فراہمی

منڈیاں

ہم پاکستان میں حلال بیف اور مٹن کے صف اول کے برآمدکنندہ ہیں۔ ہماری اہم برآمدی منڈیوں میں دبئی، قطر، عمان، کویت، ابو ظبہی شامل ہیں اور ہمارےگوشت کی برآمدات دُنیا کےکچھ نامور گوشت کے ریٹیلر اورخلیجی ممالک کی ہائپر مارٹس تک پھیلی ہوئی ہے