Menu

ہماری مصنوعات

اعلی معیار کے گوشت کی مصنوعات کی ایک وسیع رینج

ہم تازہ اور فروزن گوشت مناسب داموں میں برآمد کر رہے ہیں اور ہماری مصنوعات کی تیاری، اور ترسیل محفوظ فوڈز کےطریقے سے کی جاتی ہے ۔ اس میں بیف، مٹن اور اونٹ کا گوشت وغیرہ شامل ہے۔ ہمارے پاس بڑےبرآمدی آرڈر کو پورا کرنے کی تمام گنجائش اور قابلیت موجود ہے۔ اور ہم کسی واحد صارف کی مرضی کے مطابق مال تیار کر سکتے ہیں۔

ہماری مصنوعات