Menu

صنعت کا جائزہ

صنعت کا جائزہ

پاکستان بہت زیادہ مویشیوں کےوسائل، افرادی قوت اور اسٹریٹیجگ محل وقوع سےنوازا ہے۔ تصوراتی طور پر، ایک مسلمان ملک ہونےکی وجہ سے پاکستان کی بڑھتی ہوئی حلال گوشت کی مارکیٹ کو فائدہ مند سطح پر سمجھا جاتا ہے۔

ملک میں پیدا ہونےوالے لائیو اسٹاک کی مصنوعات مسابقتی قیمتوں کے دھانے پر ہیں اور قدرتی طور پر ان میں بنیادی اضافہ ہو رہا ہے۔ لہٰذا پاکستان دُنیا میں حلال کمپنی کےطور پر کام کر سکتا ہے۔ لیکن اتفاق سے، دُنیا میں حلال گوشت کھانےوالے مسلمان صارفین میں پاکستان کی معیشت کی کوئی نمائندگی نہیں ہے۔ اسی لیئے300 بلین ڈالرز کی مالیت کی بڑھتی ہوئی عالمی منڈی میں کھوئے ہوئے مواقعوں کو حاصل کرنے کا یہ نادر موقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ برآمدی منڈیوں کےعلاوہ مقامی گوشت کے شعبے میں بے پناہ کاروباری گنجائش موجود ہے۔ 2011 ،2012 میں پاکستان کی 779000 ٹن بکرے کے گوشت کی کھپت دُنیا میں تیسرے نمبر پر آتی ہے۔ پاکستان میں بیف کی 1.7ملین کھپت، بیف استعمال کرنےوالے ممالک کی فہرست میں نمبر9 پر آتی ہے۔ مزید یہ کہ 834000 ٹن مرغی کے گوشت کی کھپت کیوجہ سےپاکستان دُنیا میں 20ویں نمبر پر آتا ہے۔ اگرچہ پاکستان میں گوشت کی کھپت بڑھتی جا رہی ہےلیکن یہ دُنیا کےمعیار کے مطابق بہت کم ہے۔ سالانہ فی شخص صرف 18 کلو گرام گوشت کھاتا ہے جو دُنیا کی گوشت کی کھپت42 گلو گرام کااوسط نصف سےبھی کم ہے۔ (رپورٹ ایف اے او)

تیزی کے ساتھ بڑھتی ہوئی شہری زندگی، آمدنی میں اضافہ اور شعور کی بیداری سےموجودہ گوشت کی مارکیٹ کے سائز کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ ملک میں برے پیمانے پر مویشیوں کا غول ملک کی مقامی اور برآمدی ضرویات کو پورا کرنےکےلئے کافی ہے۔

چوپایوں کی آبادی (ملین) میں

allevel

شکل نمبر 4 مویشیوں کی آبادی
3 میں Pakistan

1. http://archives.dailytimes.com.pk/business/25-Jun-2013/global-halal-meat-market-volume-reaches-300bn
2. http://www.riazhaq.com/2012/10/pakistan-among-top-meat-consuming.html
3. http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files/agriculture_statistics/publications/Agricultural_Statistics_of_Pakistan_201011/tables/Table121.pdf

چکن آبادی ( لاکھوں)میں

level-2

4 شکل نمبر 5 چکن کی پیداوار پاکستان میں

گوشت کی پیداوار پاکستان میں (000 ٹن)

level-3

5شکل نمبر 6 گوشت کی پیداوار پاکستان میں

4. http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files/agriculture_statistics/publications/Agricultural_Statistics_of_Pakistan_201011/tables/Table121.pdf
5. http://finance.gov.pk/survey/chapters_13/02-Agriculture.pdf