Menu

خاص میٹ

خاص میٹ

خاص جسکا معنی ‘‘خصوصی’’ ہے،الشہیر کا دوسرا ریٹیل برانڈ ہے جسے 2014 میں متعارف کرایا گیا۔ اس کی قیمت ایسےماحول میں جہاں حفظان صحت اور حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا وہاں اس کی انتہائی سستی قیمت رکھی گئی ہے۔ خاص کا تصور مقامی کسائی کی دکانوں سےلیا گیا ہے۔ مختصرآ یہ کہ خاص پیش کرنے کا مقصد عام قیمت میں معیاری گوشت فراہم کرنا ہے۔


تصویر گیلری