Menu

اعلانات

ہماری کمپنی سے تازہ ترین اعلانات

اعلانات

ہماری کمپنی کےاعلانات کے بارے میں جاننے کےلئے وزٹ کریں

میٹ ون کا لاہور میں پہلے آٔؤٹ لیٹ کا افتتاح

lahore_inauguration
پاکسان کی سرفہرست میٹ شاپ کی چین رکھنے والے میٹ ون نے لاہور میں وائِی بلاک ڈی ایچ اے میں اپنی پہلی آٔؤٹ لیٹ کا آغاز کردیا ہے۔ کمپنی کا کراچی سے باہر یہ پہلا وینچر ہے۔ اس آؤٹ لیٹ کا افتتاح پاکستا ن کے مشہور کرکٹرا ور سابق کپتان انضمام الحق نے کیا جن کے ساتھ پاکستان کرکٹ کے نمایاں کھلاڑی بشمول موجودہ کپتان مصباح الحق بھی موجود تھے

میٹ ون اسٹور کا اسلام آباد میں افتتاح

islamabad_inauguration میٹ ون نے 3 جولائی کواسلام آباد میں جناح سپر مارکیٹ متصل پی ایس او ، مین بھٹائی روڈ پر اپنے اسٹور کا افتتاح کردیا ہے۔ دارالخلافہ میں اس اسٹور کے قیام کا مقصد اسلام آباد کے رہائشیوں کو تازہ، صحت بخش اور صآف ستھرا گوشت فراہم کرنا ہے۔