Menu

نیوز سینٹر

الشہیر فوڈز کی اصل طاقت اُس کی ٹیم ہے ۔ ہماری ٹیم پُر عزم جدید ٹیکنالوجی کیوجہ اعلیٰ نتائج حاصل کرنےکے لئے غیر معمولی عزم کےساتھ اپنے صارفین کےلئے پیش پیش ہیں۔ الشہیر کی ایگزیکٹو ٹیم کے بارے میں جاننے میں آپ کو زیادہ وقت نہیں لگے گا۔

نیوز سینٹر

الشہیر فوڈز پاکستان کی گوشت کی صنعت میں مارکیٹ لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے۔ جسے 2008 میں اس عزم کے ساتھ قائم کیا گیا یہ حلال فوڈز کے شعبے میں علمی سطح پر حکمرانی کریں گے ۔ ہم نے عاجزی کے ساتھ اپنےآپ کو پروان چڑھایا اور بطور تازہ گوشت کے برآمدکنندہ اور پاکستان میں ریٹیلرز میں صفِ اول کی پوزیشن حاصل کر لی۔ حلال گوشت کی مصنوعات کے بڑھتے ہوئے صارفین کو دیکھتے ہوئے، الشہیر فوڈز ملکی اور بین الاقوامی سطح پر صارفین کی بہت بڑی تعداد کی خدمت کر رہا ہے۔ ہم مشرق وسطیٰ کے چند بڑے ڈسٹری بیوٹرز کو تازہ مٹن اور بیف برآمد کر رہے ہیں اور مقامی طور پر گوشت کی دکانوں ، تازہ بیف، مٹن، پولٹری اور فوری پکانےوالی مصنوعات کا نیٹ ورک چلا رہے ہیں جن کے اعلیٰ معیار پر صارفین اعتماد کرتےہیں۔ خاندانی کاروبار نیشنل کارپوریشن سےہی ہمارا عزم ہے کہ ہم اپنےصارفین اور اُن کی توقعات کو پرا کرنےکےلئے کوشاں رہیں۔