Menu

ہمارے بارے میں

ہم نے ملک میں اپنےخاندانی کاروبار سے یہ عہد کر رکھا ہےکہ ہم اپنےصارفین کی ضرورت اور اُن کی توقعات پر پورا اُترنےمیں کوشاں رہیں گے۔

ہمارے بارے میں

الشہیر فوڈز پاکستان میں گوشت کی صنعت میں حکمران کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اسےکراچی میں2008 میں قائم کیا گیا اور گڈاپ ٹاؤن، کراچی میں عالمی معیار کے مطابق ذبح خانے قائم کئے گئے۔

شروع میں صرف دبئی کو ریڈ میٹ برآمد کیا جاتا تھا، بعد میں سعودی عرب کے اعلیٰ معیاری اور حلال گوشت کے برآمدی تاجروں کا اعتماد حاصل کرتے ہوئے تمام خلیجی ممالک تک پھیل گئے۔ 2010 میں، الشہیر فوڈزنے مقامی تازہ گوشت کی مارکیٹ میں اپنا مقام بناتےہوئےپاکستان کے پہلے ریڈ میٹ کے برانڈ میٹ ون کو متعارف کرایا۔ ہر قسم کا تازہ گوشت اس برانڈ کےنام سےکمپنی کےاپنےآؤٹ لیٹس پر فروخت کیا جا رہا ہے۔

ایک دوسرے برانڈ ‘‘خاص میٹ’’ کو 2014 میں متعارف کرایا گیا جس نے کفایتی برانڈ کےطور پر مقامی قسائیوں کو ٹارگٹ کیا۔ بعد میں معیاری سُپر اسٹورز میں جگہ حاصل کر کےشاپ ۔ان۔شاپ کا ماڈل پراجیکٹ بنایا گیا اورصارفین تک اس کی پہنچ میں اضافہ کیا گیا۔ اس کےساتھ ساتھ برآمدات اور ریٹیل میں اپنی خدمات پیش کرتےہوئے ایک بین الاقوامی سیلز یونٹ کا آغاز کیا گیا جس کی بدولت اپنےزیادہ مال لینے والےصارفین کی ضرورت کو پورا کرنا ہےجن میں بلخصوص HORECAاوردفاتر اوردیگر اداروں کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملی۔

اس طرح الشہیر فوڈزصرف آٹھ سال کے قلیل عرصے میں ایک چھوٹی پارٹنرشپ کمپنی سےنیشنل کارپوریشن بن گئی ۔ 2015 میں کمپنی پبلک ہوگئی اور اسٹآک ایکسچینج کی لسٹ میں آگئی۔

کمپنی کا رتبہ
ہماری کمپنی 24 اگست 2015 سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کی کمپنیوں کی فہرست میں موجود ہے۔

کمپنی کا رجسٹریشن اور قومی ٹیکس نمبر
رجسٹریشن نمبر: 0080397
قومی ٹیکس نمبر :5- 4023113

رجسٹرشدہ دفتر، مرکزی دفتر اور دیگر شاخوں کے پتہ جات
• رجسڑ شدہ دفتر: سوٹ 3rd ، G/5/5 فلور ، منسور ٹاور، بلاک نمبر8 ، شاہراہ رومی ، کلفٹن ، کراچی
• گڈاپ ٹاؤن پلانٹ: سروے نمبر 348، دہ شاہ مرید، ٹپو سونگل، گڈاپ ٹاؤن ، کراچی
• مرغی اور بڑے گوشت کو پراسس کرنے کا پلانٹ: 3.5کلومیٹر مانگا منڈی، نزد رائیونڈ روڈ، لاہور

برائے رابطہ
• فون نمبر:+92-21-38781100
• فیکس نمبر:+92-21-35877017

ای میل ایڈریس
info@ascfoods.com

شریک کمپنیوں کی تفصیل اور ان کے پتہ جات
الشہیر فارمز (پرائیویٹ) لیمیٹڈ
پتہ: سوٹ 3rd ، G/5/5 فلور ، منسور ٹاور، بلاک نمبر8 ، شاہراہ رومی ، کلفٹن ، کراچی
فون نمبر:+92-21-38781100
قومی ٹیکس نمبر:NTN 4393944-9