Menu

میٹ ون

نیکی کی تازگی

میٹ ون

پاکستان میں اپنےبڑے پیمانے پرذبح خانے ہونے کی وجہ سے ہم اپنی مصنوعات کے معیار اور ذائقے کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ میٹ ون کو ہم ےاپنےمخصوص اسٹوروں کی چین بنا دیا ہے۔ اس کا تصور فی الحال کراچی کے لئے نیا ہے۔ ہماری مصنوعات کو ذبح، یخ بستہ، نقل و عمل اور کوالٹی کےچیک سےگزرنا پڑھتا ہے۔ ہماری خصوصی ڈیزائن کردہ آوٹ لیٹس پر ٹھنڈی اور تازہ مصنوعات دستیاب ہیں۔

میٹ ون گوشت کی دکانوں کا تصور سے گوشت کےخریداروں کو سہولت حاصل ہو گی۔ اب گوشت کی خریداری کوئی بہت بڑا کام نہیں رہا اب کسی بھی ملازم کو میٹ ون کےآوٹ لیٹ پر بیجھ سکتے ہیں۔


تصویر گیلری