Menu

مجموعی جائزہ

دنیا کا کھانا

بہت سےممالک میں اعلیٰ معیار کے حلال گوشت کےقابل اعتماد درآمد کنندگان ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو گوشت کی ہڈی والی اور بغیر ہڈی ہم والی مصنوعات برآمد کر ہےہیں اور ہمارے جدید ترین مذبح خانے بین الاقوامی معیار پر پورا اُترتےہیں علاقانی منڈیوں میں گوشت کی برآمد کی تصدیق کرتے ہیں۔ہم

مجموعی جائزہ

پاکستان عالمی گوشت کی تجارت میں بتدریج ایک اہم پلیئر کےطور پر سامنے آ رہا ہے اور الشہیر فوڈز اس ترقی سے فائدہ اُٹھانےکے لئے اپنی نشوو نما میں اضافہ کر رہا ہے اور مستحکم پوزیشن پر ہے۔ ہماری کمپنی بنیادی طور پر تازہ اور ٹھنڈے گوشت کی برآمد میں مصروف عمل ہے۔ ہم نے 2008 میں تازہ گوشت کی پہلی کھیپ برآمد کی اور اُسی وقت سےدُنیامیں اعلیٰ معیاری پاکستانی گوشت کے قابل بھروسہ سپلائر کےطور پر اپنی ساکھ بنالی۔

ان سالوں میں ہم نے پوری دُنیامیں نامور ڈسٹری بیوٹرز کےساتھ مضبوط تعلقات قائم کئے اور روزانہ کی بنیادوں پر تازہ گوشت کے بہت سے کنٹینرز کی فراہمی کو یقینی بنایا۔ ہماری برآمدی صلاحیتوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔