Menu

معلومات

معلومات

گر آپ پاکستان سےاعلیٰ معیاری گوشت کے سپلائرز کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو آپ بلکل درست جگہ پر آئے ہیں ۔ ہماراتجربہ ، معلومات اور مستعد ٹیم آپ کےاعلیٰ معیاری تازہ اور فروزن گوشت کی سروسز دینے میں خوشی مخصوص کرے گی۔ ہم تازہ بیف اور مٹن کا آپ کی خصوصیات کے مطابق بڑے سے بڑے آرڈر کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ برائے مہربانی ہماری سیلز ٹیم سےرابطہ رکھیں۔